نوازشریف ،سمدھی اور بیٹوں کے پاکستان آنے پر قدغن نہیں ، شبلی فراز

نوازشریف ،سمدھی اور بیٹوں کے پاکستان آنے پر قدغن نہیں ، شبلی فراز
نوازشریف ،سمدھی اور بیٹوں کے پاکستان آنے پر قدغن نہیں ، شبلی فراز

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر شبلی فراز نے کہاہے کہ نوازشریف ،سمدھی اور بیٹوں کے پاکستان آنے پر قدغن نہیں ۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ تشریف لائیں اور بیگم شمیم کے جنازے میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں ،ریاستی جبر کا پروپیگنڈاسیاست کرنا ہے آپ کسے بے وقوف بنا رہے ہیں؟۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -