چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا28 نومبرکو پنجاب بھر کی عدالتوں میں چھٹی کا اعلان

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا28 نومبرکو پنجاب بھر کی عدالتوں میں چھٹی کا اعلان
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کا28 نومبرکو پنجاب بھر کی عدالتوں میں چھٹی کا اعلان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے پنجاب بھر کی عدالتوں میں چھٹی کا اعلان کردیا،صرف انتظامی امور کی انجام دہی کیلئے دفاتر کھلے رہیں گے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق چیف جسٹس ہائیکورٹ قاسم خان نے صوبے بھر کی عدالتوں میں چھٹی کااعلان کردیا،چھٹی کی وجہ سے 28 نومبر کو سائلین کے کیسز پر سماعت نہیں ہوگی،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ قاسم خان نے 28 نومبر کو عدالتی چھٹی کی منظوری دیدی،پنجاب بار کونسل کے انتخابات28 نومبر بروز ہفتہ کو منعقد ہوں گے۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -