وفاقی وزیر خوراک فخر امام کورونا وائرس کاشکار ہو گئے

وفاقی وزیر خوراک فخر امام کورونا وائرس کاشکار ہو گئے
وفاقی وزیر خوراک فخر امام کورونا وائرس کاشکار ہو گئے

خانیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خوراک فخر امام کورونا وائرس کاشکار ہو گئے،وفاقی وزیر فخر امام نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خوراک فخرم کورونا میں مبتلا ہو گئے ،خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی وزیر فخر امام نے خود کو قرنطینہ کر لیا ،واضح رہے کہ فخر امام نے دو روز قبل کبیروالا میں گندم اگاو¿ مہم کے پروگرام میں شرکت کی تھی۔