عمر کوٹ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

عمر کوٹ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق
عمر کوٹ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق

  

عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )شادی پلی کےنذدیک ٹریکٹر اور موٹرسائیکل کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق شادی پلی کے نذدیک میرپورخاص روڈ باغ رستی کےقریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا جس کےنتیجےمیں دو میاں بیوی لالو بھیل اور شریمتی رانی ہلاک ہوگی حادثے میں لالو بھیل کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا پولیس نےفوری موقع پر پہنچ کر لاشوں کےپوسٹ مارٹم کےلیے اور زخمی کو طبی امداد کےلیے سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -عمرکوٹ -