لیوک رائٹ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر منتخب

لیوک رائٹ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر منتخب

  

 لندن(نیٹ نیوز)انگلش ٹیم کے سابق ا ٓل راؤنڈر لیوک رائٹ کو انگلینڈ کی مینز ٹیم کا نیا سلیکٹر منتخب کرلیا گیا، وہ وہ اگلے سال مارچ میں اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔ انگلش آل راؤنڈر لیوک رائٹ انگلینڈ کی مینز ٹیم میں سلیکٹر کے طور پر تقرری اں ترنیشنل سطح سے ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہوئی ہے، انکا 20 سالہ ٹی20 کیرئیر بھی اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -