20سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار 

 20سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار 

  

لا ہو ر (کرائم رپورٹر)ہنجروال پولیس نے 20سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا،ہنجروال پولیس نے کارروائی کے دوران چوری کی وراداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ملزمان عمران اور راشد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ 2موٹر سائیکل دو پسٹل اور ہزاروں روپے نقدی برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -