پولیس میں تقرر و تبادلے، وقاص حسن ایس ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی تعینات

پولیس میں تقرر و تبادلے، وقاص حسن ایس ایس پی ایڈمن سی ٹی ڈی تعینات

  

لاہور(کرائم رپورٹر)قائم مقام آئی جی پنجاب نے دو پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے۔قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ نے اے آئی جی انکوائریز پنجاب وقاص حسن کو ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی پنجاب اور تقرری کی منتظر صبا ستار کو اے آئی جی انکوائریز پنجاب سی پی او لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ دریں اثناء ڈی آئی جی آپریشنزافضال احمد کوثر نے ایس ایچ او نواں کوٹ امجد جاوید کو کلوز لائن کر دیا اور موبائل سکواڈ سے انسپکٹر مستنیر احمد خان ایس ایچ او نواں کوٹ تعینات کر دیاہے۔

مزید :

علاقائی -