شالیمار پولیس کی کارروائی،اسلحہ سپلائی گروہ کے دو ارکان گرفتار

شالیمار پولیس کی کارروائی،اسلحہ سپلائی گروہ کے دو ارکان گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شالیمار پولیس نے بین الصوبائی غیر قانونی اسلحہ سپلائی کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار کر لیے۔ ملزمان کے قبضہ سے پسٹل 30 بور، رائفل 222 بور اور گولیاں میگزین برآمد کر لیے،ملزمان خیبر پختونخواہ سے اسلحہ گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا کر لائے اور پنجاب کے مختلف شہروں میں وافر مقدار میں اسلحہ سپلائی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -