آذر بائیجان نے پاکستان کیلئے چاول کی درآمد پر عائد ڈیوئی ختم کردی

آذر بائیجان نے پاکستان کیلئے چاول کی درآمد پر عائد ڈیوئی ختم کردی

  

  اسلام آباد (این این آئی)برادر اسلامی ملک آذر بائیجان نے پاکستان کیلئے چاول کی درآمد پر عائد ڈیوئی ختم کردی۔آذربائیجان حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق چاول کی درآمد پر 5 سال کیلئے ڈیوٹی کی چھوٹ دی گئی ہے۔آذر بائیجان پاکستان سے چاول کی درآمد کو بڑھائے گا اور آذر بائیجان نے پاکستان کو فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

آذر بائیجان 

مزید :

صفحہ آخر -