عباسیہ ٹاؤن کا رہائشی ڈینگی وائرس شبہ میں ہسپتال داخل

عباسیہ ٹاؤن کا رہائشی ڈینگی وائرس شبہ میں ہسپتال داخل

  

 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)عباسیہ ٹان کے 62 سالہ اختر کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں ہسپتال انتظامیہ نے (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے ڈینگی وارڈ منتقل کر دیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -