گورنر بلیغ الرحمن سے لیگی رہنما جعفر اقبال گجر کی ملاقات

گورنر بلیغ الرحمن سے لیگی رہنما جعفر اقبال گجر کی ملاقات

  

خان پور(نمائندہ پاکستان)سینئر مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال گجر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے گونر ہاؤس لاہور  میں گونر پنجاب محمد بلیغ الرحمن  سے ملاقات کی اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اور مُلکی سلامتی کے لئے دعا کی۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

محمد جعفر اقبال گجر نے گونر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کے نیک اور صالح کردار کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ آئین کی بالادستی سب کو تسلیم کرنی چاہئے  آئین سے ماوراء کوئی نھیں ہے  آئین شکن عناصر سے حکومت اور ریاست کو سختی سے نمٹنا چاہئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -