بڈانی سے لاش برآمد،تحقیقات شروع

 بڈانی سے لاش برآمد،تحقیقات شروع

  

 رحیم یار خان(بیورو رپورٹ ) مبینہ طور پر ایک شخص کی ڈیڈباڈی سندھ کے علاقہ بڈانی سے ملی ہے اوردو اشخاص کو اغوا (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

بھی کیا گیاابتدائی معلومات کے مطابق تینوں افراد ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کاروں کے جھانسہ میں آکر کار پر سوار ہوکر کراچی سے براستہ کشمور گہل پور کچہ سندھ کے علاقہ میں پہنچے۔کار سندھ سے ملحقہ تھانہ ماچھکہ کی بانڈری لائن پر فصل کماد میں چھپائی گئی ملی ہے۔پولیس تمام معاملہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کے ذریعے سندھ پولیس سے تعاون کرتے ہوئے کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ تھانہ میانی (سندھ)پولیس نے نعش کا پوسٹ مارٹم کروا کر حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لاتے ہوئے وقوعہ کا مقدمہ تھانہ میانی سندھ میں درج کر لیا ہے مزید کاروائی جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -