رحیم یارخان، پولیس آپریشن، د و منشیات فروش گرفتار، شراب برآمد
رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) ڈی ایس پی خان پور اللہ یار سیفی اور ایس ایچ او تھانہ سہجہ ملک منظور احمد کی زیر نگرانی تفتیشی افسران کی منشیات فروشوں کے خلاف (بقیہ نمبر42صفحہ6پر)
کارروائیاں جاری ہیں۔ پہلی کارروائی میں مخبر کی اطلاع پر اے ایس آئی ملک نیاز احمد نے ملزم صدیق لاڑ کو 20 لیٹر شراب اور دوسری کارروائی میں اے ایس آئی محمد اسلم نے ملزم کو 23 لیٹر شراب برآمد ہونے پر گرفتار کرتے ہوئے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے حسب ضابطہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے