چرس برآمدگی مقدمہ،ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ منظور، جیل بھجوانے کا حکم

چرس برآمدگی مقدمہ،ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ منظور، جیل بھجوانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی  رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے 72 کلو گرام چرس برآمدگی کے مقدمات میں گرفتار دو ملزمان کا 14(بقیہ نمبر52صفحہ6پر)
 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ اے این ایف نے ملزمان کلیم اللہ اور نیاز محمد کے خلاف  مقدمہ درج کیا تھا۔زیارت بلوچستان کے رہائشی ملزمان پنجاب میں منشیات کی سمگلنگ کرتے تھے۔ تاہم عدالت نے مزید تفتیش اور برآمدگی نہ ہونے کی بنیاد پر ملزمان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کرلیا ہے