اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 16سالہ فلسطینی نوجوان شہید،6زخمی 

 اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 16سالہ فلسطینی نوجوان شہید،6زخمی 

  

  غزہ (آئی این پی) اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک  سولہ سالہ فلسطینی نوجوان  کو شہید کر دیا۔   نابلس میں غاصب اسرائیلی  حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ سے یک سولہ سالہ فلسطینی لڑکا احمد امجد شحادہ سینے میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔ اسرائیلی  فوجیوں کے حملے میں 6 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے۔  اسرائیلی  فوجیوں نے ایک ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا۔

 شہید

مزید :

صفحہ اول -