صدر آئین کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر عمل کرنے کے پابند، نیئر بخاری 

صدر آئین کے تحت وزیراعظم کے مشورے پر عمل کرنے کے پابند، نیئر بخاری 

  

 اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ آئین کے تحت صدر پابند ہیں کہ وزیراعظم کے مشورے پر عمل کریں۔ اپنے بیان میں نیئر بخاری نے کہاکہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی کیا آئینی حیثیت ہے کہ صدر ان سے مشورہ کریں ۔

نیئر حسین بخاری 

مزید :

صفحہ اول -