پشاور، مختلف علاقوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے3 افراد زخمی

    پشاور، مختلف علاقوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے3 افراد ...

  

پشاور (کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے چمکنی، ار مڑ اور داؤ د زئی میں نامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوارو ں کی فائر نگ سے تین افراد زخمی ہو گئے واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح فر خ صد یق نے رپو رٹ در ج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ سر دار گڑ ھی میں جا رہا تھا کہ اسی دوران دونامعلوم مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار و ں نے آ کر ان سے مو بائل فون چھینے کی کو شش کی جبکہ مزاحمت کر نے پر مسلح  مو ٹر سا ئیکل سوارو ں نے ان پر فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک  حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔ دریں اثناء مجرو ح طاہر خان ولد گل شیر نے رپو رٹ درج  کرا تے ہوئے ار مڑ پولیس کو بتایا کہ وی ٹینکی سٹا پ میں موجود تھا کہ اسی دوران دو نامعلوم مسلح مو ٹرسا ئیکل سوارو ں نے آکر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہا ں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائیو قو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے۔ دریں اثنا ء مجرو ح عا مر حسین ولد اختر حسین عمر 38سال نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے داؤ د زئی پولیس کو بتایا کہ وہ نا گما ن کے علا قے میں موجود تھا کہ اسی دوران ملزم وسیم اللہ، صفی اللہ پسرا ن امیر زا دہ ساکنا ن ڈاگ بیسو د ضلع نو شہرہ نے ا ٓکر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید ذخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن جائے وقو عہ سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے تینو ں واقعا ت کے شواہد اکھٹے کر کے ملزمو ں کیخلاف مقد ما ت درج کر لئے گئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -