اورنگزیب کی والد ہ سپرد خاک

اورنگزیب کی والد ہ سپرد خاک

  

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)اورنگزیب کی والدہ ماجدہ کو  سپرد خاک کردیا گیامرحومہ کی نماز جنازہ بدھ کے دن گھڑی شاہ بابا میں ادا کی گء نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی مرحومہ اورنگزیب، انورعلی،ظفرعلی، جہانزیب اورشوکت علی کی والدہ ماجدہ تھیں رسم قل بروزجمعہ تورڈھیر(صوابی) محلہ میاں گان حجرہ میں ادا کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -