وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس جاری

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس جاری
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے،اجلاس میں اہم تعیناتیوں سے متعلق آرمی ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر غورکیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب ، وزیر قانون ایاز صادق، وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود،وزیر صحت قادر پٹیل، وزیر انسداد منشیات شازین بگٹی اور دیگر شریک ہیں۔