صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے 
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے 

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی پاک فوج میں اہم تعیناتیوں کی سمری موصول ہونے کے بعد ملاقات کیلئے زمان پارک لاہور پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی تقرری کی سمری موصول ہونے کے بعد صدر مملکت عارف علوی نور خان ایئربیس سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے،صدر عارف علوی سرکاری پروٹوکول میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات زمان پارک پہنچ گئے ، ملاقات کے دوران اہم تعیناتی سے متعلق معاملہ زیرغور آئے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -