بالغوں کی ویب سائٹ پر کام کرنے والی لڑکی نے اپنے ' شریف' کلاس فیلوز کا بھانڈا پھوڑ دیا

بالغوں کی ویب سائٹ پر کام کرنے والی لڑکی نے اپنے ' شریف' کلاس فیلوز کا بھانڈا ...
بالغوں کی ویب سائٹ پر کام کرنے والی لڑکی نے اپنے ' شریف' کلاس فیلوز کا بھانڈا پھوڑ دیا
سورس: Twitter

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) بالغوں کی ویب سائٹ’اونلی فینز‘ پراپنی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز فروخت کرنے والی ایک برطانوی ماڈل نے اپنے بظاہر خاموش طبع سابق کلاس فیلوز کی شرافت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 27سالہ بیتھ کووین نامی یہ ماڈل پرائمری سکول ٹیچر تھی۔ اس نے اونلی فینز پر ماڈلنگ کے لیے ٹیچنگ کی نوکری چھوڑ دی اور اب اس کا دعویٰ ہے کہ وہ اونلی فینز سے لاکھوں پاﺅنڈ کما رہی ہے۔

اونلی فینز پر اپنے سبسکرائبر کے متعلق بات کرتے ہوئے گزشتہ دنوں بیتھ کووین نے بتایا ہے کہ ”میرے سکول کے کچھ کلاس فیلوز نے بھی مجھے اونلی فینز پر سبسکرائب کر رکھا ہے۔ سکول میں یہ لڑکے بہت خاموش طبع تھے اور انہوں نے کبھی مجھ سے بات بھی نہیں کی تھی۔ یہ بہت شرمیلے ہوا کرتے تھے۔ اب میں انہیں اپنے اونلی فینز اکاﺅنٹ پر دیکھ کرحیران ہوتی ہوں۔ان میں سے ایک نے اپنی پسند کی تصویر کے بدلے میں 200پاﺅنڈز بھی ادا کیے تھے۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -