آرمی چیف بنتے ہی جنرل عاصم منیر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کے لیے ایوان صدر پہنچ گئے

آرمی چیف بنتے ہی جنرل عاصم منیر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کے لیے ایوان ...
آرمی چیف بنتے ہی جنرل عاصم منیر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کے لیے ایوان صدر پہنچ گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے آرمی  چیف جنرل عاصم منیر صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کے لیے ایوان صدر پہنچے جہاں دونوں کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر صدر مملکت نے نئے آرمی چیف کو مبارکباد پیش کی ۔اس سےقبل  نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد ایوان صدر پہنچے تھے۔

مزید :

قومی -