"میرے کپتان پھر ہار گئے"

"میرے کپتان پھر ہار گئے"

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اینکر پرسن منصور علی خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے پر عمران خان ایک بار پھر ناکام ہوگئے. انہوں نے کہا کہ ایبسولوٹلی ناٹ سے کہانی شروع ہوئی تھی اور ایبسولوٹلی یس پر ختم ہوگئی. عمران خان نے پچھلے ایک سے ڈیڑھ مہینے میں پوری کوشش کی کہ یہ سلسلہ نہ ہو سکے. عمران خان اور عارف علوی نے بے سر پیر کی ملاقات کی، اس ملاقات کا مقصد عمران خان کو فیس سیونگ فراہم کرنا تھا. پچھلے سات سے آٹھ مہینوں میں عمران خان 20 دفعہ ناکام ہوئے ہیں. 

میرے کپتان پھر ہار گئے

صدرمملکت نے جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف تعیناتی کی منظوری دے دی

Posted by Mansoor Ali Khan on Thursday, November 24, 2022

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -