9 نومبر کو نئے آرمی چیف کا نام اور سمری کی تاریخ بتانے والے صحافی

9 نومبر کو نئے آرمی چیف کا نام اور سمری کی تاریخ بتانے والے صحافی
9 نومبر کو نئے آرمی چیف کا نام اور سمری کی تاریخ بتانے والے صحافی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے 9 نومبر کو ہی اپنے پروگرام میں نئے آرمی چیف کے نام کا انکشاف کردیا تھا.

نجی ٹی وی" دنیا نیوز" کے پروگرام "نقطہ نظر "میں9 نومبر کو  گفتگو کرتے ہوئے مجیب الرحمان شامی نے کہا تھا کہ آرمی چیف کا فیصلہ ہوچکا ہے، وہ حسنی سید ہیں اور حافظ قرآن ہیں. اس حوالے سے مزید کیا بات ہوئی؟ یہ ویڈیو دیکھیں.

بڑے اعزاز پروگرام "نقطہ نظر" کے نام۔۔۔اہم تعیناتی سے پہلے پروگرام میں کیا گفتگو ہوئی۔۔؟ سنیے

بڑے اعزاز پروگرام "نقطہ نظر" کے نام۔۔۔اہم تعیناتی سے پہلے پروگرام میں کیا گفتگو ہوئی۔۔؟ سنیے

Posted by Dunya News on Thursday, November 24, 2022

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -