ایف آئی اے نے حج سکینڈل کی عمل درآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی

ایف آئی اے نے حج سکینڈل کی عمل درآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی
ایف آئی اے نے حج سکینڈل کی عمل درآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے حج کرپشن کیس کی عمل درآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق حج کرپشن کیس کی انوسٹی گیشن حسین اصغر کو سونپ دی گئی ہے اوراُن کی معاونت کے لیے ڈی جی ایف آئی اے نے دس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگادی ہے ۔

مزید : اسلام آباد