ساہیوال میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو ہلاک ، دو بچے بازیاب

ساہیوال میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو ہلاک ، دو بچے بازیاب
ساہیوال میں پولیس مقابلہ ، تین ڈاکو ہلاک ، دو بچے بازیاب

  

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور دو مغوی بچے بازیاب کرالیے گئے ہیں ۔ نواحی علاقے حبیب ٹاﺅن میں واقع گھر میں گھس کر ملزمان نے بچوں کو یرغمال بنالیاجس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیاگیاہے جبکہ دوبچوں کو بھی بازیاب کرالیاگیاہے تاہم پولیس کی طرف سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

مزید : جرم و انصاف