ق لیگ کیساتھ رابطوں کیلئے زرداری نے پی پی کی رابطہ کمیٹی بنادی

ق لیگ کیساتھ رابطوں کیلئے زرداری نے پی پی کی رابطہ کمیٹی بنادی
ق لیگ کیساتھ رابطوں کیلئے زرداری نے پی پی کی رابطہ کمیٹی بنادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ق لیگ کیساتھ رابطوں کیلئے صدرزرداری نے منظور وٹو کی سربراہی میں پیپلزپارٹی کی رابطہ کمیٹی تشکیل دیدی ہے ۔ نجی چینل کے مطابق منظوروٹو کی سربراہی میں نذر گوندل ، قمرزمان کائرہ اور امتیازصفدر وڑائچ پر مشتمل کمیٹی ق لیگ کے ساتھ رابطے میں رہے گی اور دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات کو احسن انداز میں نمٹانے کے لیے کام کرے گی ۔

مزید :

لاہور -