سائٹ کے علاقے میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو گرفتار

سائٹ کے علاقے میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو گرفتار
سائٹ کے علاقے میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو گرفتار

  

 کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائٹ کے علاقے میں پولیس مقابلے کے بعد تین ڈاکوگرفتار کرلیے گئے تاہم چار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ ودیگر سامان برآمدکرلیاگیاہے۔

مزید : کراچی