میرعلی میں ڈرون حملہ ، تین افراد جاں بحق

میرعلی میں ڈرون حملہ ، تین افراد جاں بحق
میرعلی میں ڈرون حملہ ، تین افراد جاں بحق

  

شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل میرعلی میں امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔ مقامی ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے تپی میں ایک گھر پر دومیزائل فائرکیے جس کے نتیجے میں تباہی پھیل گئی ۔ قبائلی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد بھی ڈرون طیاروںکی پروازیں جاری ہیں جس سے خوف و ہراس پایاجاتاہے ۔

مزید : وزیرستان