اتری کھال نئی چال... پرویز مشرف کا چترال سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اتری کھال نئی چال... پرویز مشرف کا چترال سے الیکشن لڑنے کا اعلان
اتری کھال نئی چال... پرویز مشرف کا چترال سے الیکشن لڑنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق وہ چترال سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے مجھ سے خوفزدہ ہیں اور میں قوم کو مشکلات سے نکالنے کیلئے وہ ہر صورت وطن واپس آئیں گے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -