پشاور میں باچا خان مرکز کے قریب دھماکہ

پشاور میں باچا خان مرکز کے قریب دھماکہ
پشاور میں باچا خان مرکز کے قریب دھماکہ

  

  پشاور  (مانیٹرنگ ڈیسک) پجگی روڈ پرباچا خان مرکز کے قریب دھماکے سےمرکز کی دیوار اور نہر کے پل کو جزوی نقصان پہنچا ہے تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھما کہ مرکز کے قریب نہر کے کنا رے ہوا جس کی آواز ارد گرد کے علاقوں میں سنی گی۔ پولیس نے دھماکے کی تصدیق کر دی ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد با چاخان مرکزکے ساتھ نصب کیا گیا تھا۔پولیس کے اعلیٰ حکام نےموقع پر پہنچ کر سر چ آپریشن شروع کردیا ہے۔

مزید : پشاور