ناقص انتظامات، پاکستانی حجاج پھر ”رل“ گئے

ناقص انتظامات، پاکستانی حجاج پھر ”رل“ گئے
ناقص انتظامات، پاکستانی حجاج پھر ”رل“ گئے

  

مکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) منیٰ میں بہتر انتظامات نہ ہونے کے باعث فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے پاکستانی عازمین حج کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق عازمین حج کا کہنا ہے کہ مکتب نمبر چھ میں پینے کا پانی دستیاب نہیں جبکہ اے سی بھی خراب ہے جس کے باعث عازمین حج شدید گرمی میں کھلے آسمان تلے رات گزارنے پر مجبور ہیں۔

مزید : قومی