کامران اکمل کی قیادت میں کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ روانہ

کامران اکمل کی قیادت میں کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ روانہ
کامران اکمل کی قیادت میں کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ روانہ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ہانگ کانگ سپر سکسز میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کامران اکمل کی قیادت میں ہانگ کانگ روانہ ہو گئی ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں عمر اکمل ، اویس ضیا، حماد اعظم، یاسر شاہ، جنید خان اور تنویر احمد شامل ہیں۔

مزید : کھیل