عمران بتائیں! کیا پرویز خٹک کی تلاشی لے لی: امیر مقام

عمران بتائیں! کیا پرویز خٹک کی تلاشی لے لی: امیر مقام
عمران بتائیں! کیا پرویز خٹک کی تلاشی لے لی: امیر مقام

  

پشاور(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کے تمام ادارے کرپشن میں ملوث ہیں۔ عمران خان بتائیں کیا انہوں نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی تلاشی لے لی ہے۔ عمران کا اسلام آباد بند کرنے اور وزیراعظم بننے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں خان عبدالقیوم خان کی 35 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عوام نے عمران خان کی دھرنوں اور جلسوں کی سیاست کو مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں 126 دنوں کے دھرنے کے بعد اب 2 نومبر کے دھرنے میں بھی کچھ نہیں ہوگا، موصوف ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتے ہی ں۔

مزید :

پشاور -