سب کو ساتھ لے کر چلوں گا، نو منتخب صدر نعمت اللہ چٹھہ کا اعلان

سب کو ساتھ لے کر چلوں گا، نو منتخب صدر نعمت اللہ چٹھہ کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایل ڈی اے ایونیو ون،جوبلی ٹاون،موہلنوال سکیم،پبلک ہیلتھ کے پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر نعمت اللہ چٹھہ نے کامیابی کے بعد اعلان کیا کہ میں سب کو ساتھ لے کر چلوں گا الیکشن کے انعقاد کے بعد سب ایک ہیں کوئی کسی کا مخالف نہیں فاونڈر گروپ کی کامیابی ڈیلرز برادری کی کامیابی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -