(ن) کی عوامی حکومت پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر چکی ہے،ملک سیف الرحمن

(ن) کی عوامی حکومت پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر چکی ہے،ملک سیف الرحمن

  

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کونسلر ملک سیف الرحمن عرف لبھا نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو پارٹی کا دوبارہ صدر منتخب اور وزیر اعلی پنجاب کو بھی پارٹی کا پنجاب کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی عوامی حکومت پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر چکی ہے چار سا لوں میں ملک کی تقدیر بدل چکی ہے دہشتگردی اور توانائی بحران کے خاتمے کیلئے حکومت نے مزید تیزی سے کام شروع کردیا ہے غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کررہے ہیں دھرنوں والے اسی سرمایہ کاری اور ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -