مسلط کیے گئے ظالمانہ ٹیکس کو مسترد کر تے ہیں، ارشد نجمی

مسلط کیے گئے ظالمانہ ٹیکس کو مسترد کر تے ہیں، ارشد نجمی
 مسلط کیے گئے ظالمانہ ٹیکس کو مسترد کر تے ہیں، ارشد نجمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)نیو لاہور اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو ارشد نجمی نے آج ہونے والی احتجاجی ریلی میں شرکت کا اعلان کر دیا انہوں نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ہم یکم جولائی2016ء کے بعد مسلط کیے گئے ظالمانہ ٹیکس کو مسترد کر تے ہیں پراپرٹی ڈیلرز کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے اور کاروبار بند ہو گیا ہے ہم اس ظالمانہ ٹیکس کے خلاف اُٹھ کھڑے ہیں ہم ٹیکسز کے خلاف ہونے والی احتجاجی ریلی میں بھر پور شرکت کر رہے ہیں۔