فاونڈر گروپ ہی برادری کے مسائل حل کرے گا ،عبد المجید منہاس

فاونڈر گروپ ہی برادری کے مسائل حل کرے گا ،عبد المجید منہاس
 فاونڈر گروپ ہی برادری کے مسائل حل کرے گا ،عبد المجید منہاس

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ایل ڈی اے ایونیو ون،جوبلی ٹاون،موہلنوال سکیم،پبلک ہیلتھ کے پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی حمایت یافتہ فاونڈر گروپ کامیاب مسلم لیگ کے رہنما اور منہاس پراپرٹی گروپ کے چےئرمین عبد المجید منہاس اور ڈپٹی مئیر کے امیدوار راشد صدیق کھوکھر فاونڈر گروپ کے کامیاب امیدواران کو مبارک باد ،انہوں نے کامیابی پر کہا ہے کہ فاونڈر گروپ ہی حقیقی نمائندہ تھا اور یہ برادری کے مسائل حل کرے گا سب کو مل جل کر ساتھ چلنا چاہیے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -