جوہر ٹاون کے پراپرٹی ڈیلرایسوسی ایشن کا آج کی ریلی میں بھر پور شرکت کا اعلان

جوہر ٹاون کے پراپرٹی ڈیلرایسوسی ایشن کا آج کی ریلی میں بھر پور شرکت کا اعلان
 جوہر ٹاون کے پراپرٹی ڈیلرایسوسی ایشن کا آج کی ریلی میں بھر پور شرکت کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جوہر ٹاون کے پراپرٹی ڈیلرایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی عمر اسٹیٹ کے چیف ایگزیکٹو چودھری محمد اکبر نے یکم جولائی2016ء کے بعد مسلط کیے گئے پراپرٹی ٹیکسز کے خلاف آج ہونے والی احتجاجی ریلی میں بھر پور شرکت کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا ہے کہ حکومت نے جو نئے ٹیکس عائد کیے ہیں ہم ان کی بھر پور مذمت کرتے ہیں جوہر ٹاون کی ڈیلرز برادری احتجاجی ریلی میں بھر پور شرکت کر رہی ہے انہوں نے کہا یکم جولائی کے بعد ہمارا کاروبار بند ہو گیا ہے ہزاروں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں حکومت ان ٹیکسز کو واپس لے انہوں نے کہا اگر حکومت نے نئے لگنے والے ٹیکس واپس نہ لیے توآج اسمبلی ہال کے سامنے دھرنا دیں گے اس کے بعد اسلام آباد اور پھر پورے پاکستان میں ریلیاں دھرنے ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -