عزیز بھٹی ٹاؤن نے لاہور جمخانہ کو دوستانہ کرکٹ میچ میں ہرادیا

عزیز بھٹی ٹاؤن نے لاہور جمخانہ کو دوستانہ کرکٹ میچ میں ہرادیا

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) عزیز بھٹی ٹاؤن کرکٹ کلب اور لاہور جم خانہ کرکٹ کلب کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو کہ 35اوورز پر مشتمل تھا۔ لاہور جم خانہ کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 190رنز بنائے۔ لاہور جم خانہ کے اوپنر کمشنر عبداللہ سنبل نے 80رنز سکور کئے۔ ہاشم نے 30اور قائد نے45رنز سکور کیا۔عزیز بھٹی ٹاؤن کرکٹ کلب نے مقررہ 190رنز مقررہ اوورز سے پہلے بنا کر میچ جیت لیا۔ جس میں انوار احمد نے 30رنز بنائے ۔چوہدی نواز نے 50رنز بنائے جہانزیب نے 35رنز بنائے۔ چوہدری نواز کو 50رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -