و ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 29 اکتوبر سے شروع ہوگی

و ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 29 اکتوبر سے شروع ہوگی

  

سنگاپور(اے پی پی) ویمنز ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 29 اکتوبر سے سنگاپور میں شروع ہوگی۔ آٹھ روزہ ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں چائنہ، بھارت، جاپان، جنوبی کوریا اور ملائیشیا شامل ہیں۔ ہر ٹیم چار پول میچ کھیلے گی اور دو ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیموں کے مابین فائنل 5 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -