پاکستانی طلحہ کی بھارتی کھلاڑی کو شکست ، جونیئر ویٹ لفٹنگ گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پاکستانی طلحہ کی بھارتی کھلاڑی کو شکست ، جونیئر ویٹ لفٹنگ گولڈ میڈل حاصل ...

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے طلحہ طالب نے بھارتی کھلاڑی نوی غلام کو 62 کلوگرام کے مقابلوں میں شکست دے کامن ویلتھ جونیئرویٹ لفٹنگ چمپئن شپ گولڈ میڈل اصل کر لیا ہے، چمپئن شپ ملائیشیاء میں کھیلی جا رہی ہے،جس میں پاکستانی ٹیم پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جن میں طلحہ طالب 62 کلوگرام جس نے سمویا یوتھ گیمز 2015 ء میں چاندی کا تمغہ حاصل کیا، قومی چمپئن فرحان امجد 77 کلوگرام میں اور محمد ثاقب سعید 85 کلوگرام جس نے کامن ویتھ گیمز 2015 ء میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ، عبدالرحمن بٹ 85 کلوگرام نے ایشین یوتھ اور کامن ویلتھ جونیئر اینڈ یوتھ 2015ء سونے کے تمغے حاصل کئے اورمحمد نوح دستگیر بٹ پلس 105 کلوگرام جس نے بھی کئی انٹرنیشنل سطح پر گولڈ میڈلز حاصل کئے ہیں،سکواڈ میں شامل ہیں عرفان بٹ منیجر وقومی ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے رہے ہیں،طلحہ طالب کی کامیابی پر پاکستان ویٹ لیفٹنگ

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -