ینگ رائزنگ سٹار فٹ بال کلب راولپنڈی کا انٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر اظہار تعزیت

ینگ رائزنگ سٹار فٹ بال کلب راولپنڈی کا انٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر ...

  

اسلام آباد (این این آئی) سابق قومی چمپئن ینگ رائزنگ سٹار فٹ بال کلب راولپنڈی کے صدر حاجی غیاث الدین بلوچ نے انٹرنیشنل فٹ بالر سلیم بٹ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، انہوں نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں کہا کہ سلیم بٹ کی خدمات کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائیگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -