حکومت عوام کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، عدنان ہنجرا

حکومت عوام کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، عدنان ہنجرا

  

لاہور (پ ر) سابق ڈپٹی سیکرٹری پیپلز پارٹی لاہور چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ حکومت عوام کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے کسی فرد کو معاشرے میں تحفظ حاصل نہیں اور ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، گیس کی بندش، پیٹرولیم مصنوعات کی عدم دستیابی نے عوام کو ذلیل کر دیا، سٹریٹ کرائم اور دیگر ضروریاتی زندگی میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ نے غریب آدمی کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ ماضی گواہ ہے پیپلز پارٹی نے عوام کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے اقدام کیے جس سے عام آدمی کو ریلیف مل سکیں

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -