تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن اظہرالدین کی وفات پر اظہار تعزیت

تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن اظہرالدین کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور (پ ر) کسٹم کلکٹر ڈاکٹر آصف محمود جاہ کے سسر، تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن اظہر الدین گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ وہ تحریک پاکستان کے رہنما اور بانیئ پاکستان کو قائداعظم کا خطاب پیش کرنے والے مولانا مظہرالدین شہید کے صاحبزادے تھے۔ ان کی وفات پر تحریک رحمت کے امیر خواجہ محمد اسلم، ممتاز صحافی الطاف حسن قریشی، انوار قمر، کالم نگار منشا قاضی، افتخار مجاز، سید مسعود حیدر ہاشمی (جاپان والے) مسلم لیگ (ن) کی رہنما بیگم صفیہ اسحاق، بیگم ڈاکٹر افتخار مرحوم اور شاعروں ادیبوں، سماجی رہنماؤں نے گہرے رنج و غم کا اظہارکیا ہے ۔

تے ہوئے بیگم و ڈاکٹر آصف محمود جاہ سے تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -