قرآن بہت بڑا معجزہ ،دین اسلام ہی نجات کا راستہ ہے، مولانا اسلم صدیقی
لاہور(پ ر)ممتا زمذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ قرآن بہت بڑا معجزہ ہے جبکہ دین اسلام ہی نجات کا راستہ ہے قرآن کریم کے معجزات آج بھی زندہ ہیں۔اور قیامت تک زندہ رہیں گے، اُنہوں نے مزید کہا۔کہ قرآن کریم میں کسی جگہ کوئی اختلاف نہیں اور یہ محفوظ کرتاہے جسکی حفاظت کا وعدہ خود اللہ تعالیٰ نے کیا ہے۔
کہ قرآن کریم ایسی کتاب ہے۔ جس میں زندگی کے یہ پہلو کا ذکر کیا گیا ہے۔