چائنہ چوک، قتل ہو نے والے نوجوان کی لاش کی شناخت نہ ہوسکی

چائنہ چوک، قتل ہو نے والے نوجوان کی لاش کی شناخت نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار)تھانہ سو ل لائن کے علاقے میں چائنہ چوک کے قریب چھریوں کے پے در پے وار سے قتل ہو نے والے 25 سالہ نوجوان کی لاش کی شناخت نہ ہوسکی جبکہ سول لائن پولیس نے سب انسپکٹر فیاض الحق کی مدعیت میں نا معلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -