نشہ آور بھارتی گٹکا فروخت کر نے والا دکاندار گرفتار

نشہ آور بھارتی گٹکا فروخت کر نے والا دکاندار گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار) بازار حسن میں نشہ آور بھارتی گٹکا فروخت کر نے والا دکاندار پکڑ ا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم شکیل کو گرفتار کر لیا اور مزید کارروائی شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -