شیخ رشید عوامی تحریک کو منانے میں پھر ناکام

شیخ رشید عوامی تحریک کو منانے میں پھر ناکام

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی رابطہ کار ایک بار پھر عوامی تحریک کو منانے کیلئے متحرک ہو گئے۔ شیخ رشید خاموشی سے لاہور پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق، شیخ رشید نے لاہور میں خرم نواز گنڈا پور سے ملاقات کی اور عوامی تحریک سے دھرنے کی حمایت کی درخواست کی۔ملاقات کے دوران شیخ رشید نے طاہر القادری کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو بھی کی۔ تاہم، شیخ رشید کی عوامی تحریک کے قائد کو راضی کرنے کی کوششوں کے باوجود دوسری جانب تاحال خاموشی ہے

پھر ناکام

مزید :

صفحہ اول -