سید نوید قمر کے والد سابق سینیٹر سید قمر زمان شاہ انتقال کر گئے

سید نوید قمر کے والد سابق سینیٹر سید قمر زمان شاہ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے این این)پاکستان پیپلز پارٹی کے ممبر قومی اسمبلی اور پارلیمانی لیڈر سید نوید قمر کے والد سابق سنیٹر سید قمر زمان شاہ انتقال کر گئے ۔ ان کے انتقال کی وجہ سے آج مورخہ چوبیس اکتوبر کو فیصل اباد میں پیپلز پارٹی کی ریلی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس ریلی کی قیادت کے فرائض پروگرام کے مطابق قائد حزب اختلاف، سید خورشید احمد شاہ اور قمر زمان کائرہ کو انجام دینے تھے۔ ریلی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -